4 فروری، 2024، 10:50 PM

ایرانی خاتون نے ترک انڈور ایتھلیٹکس مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا

ایرانی خاتون نے ترک انڈور ایتھلیٹکس مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا

ایرانی خاتون سپرنٹر حمیدہ اسماعیل نژاد نے ترک انڈور ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی خاتون سپرنٹر حمیدہ اسماعیل نژاد نے ترک انڈور ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

حمیدہ اسماعیل نے کھیلوں کے ایونٹ کے 60 میٹر کے مقابلے میں فاصلہ 7:50 سیکنڈ میں عبور کیا۔

مقابلوں کے ابتدائی راؤنڈ میں اسماعیل نژاد نے 7.55 سیکنڈ کے وقت کے ساتھ مطلوبہ فاصلہ طے کرکے آخری مرحلے میں پہنچ گئے۔

ترکی کے دو کھلاڑی بالترتیب 7.91 اور 8.22 سیکنڈ کے ساتھ دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے۔

News ID 1921688

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha